23 دسمبر 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران میں القاعدہ کے رکن کی موجودگی کے امریکہ کے جھوٹے دعوے کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں القاعدہ کے رکن کی موجودگی کاامریکی دعوی بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے ایران میں القاعدہ کے رکن کی موجودگی کے امریکہ کےجھوٹے دعوے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں القاعدہ کے رکن کی موجودگی کاامریکی دعوی بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ امریکہ جھوٹ اور غلط پرپیگنڈہ کے ذریعہ عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہواہے انھوں نے کہا کہ دنیا جانتی ہے کہ امریکہ  نےالقاعدہ کی داغ بیل ڈالی اور آج بھی امریکہ اور اس کے حامی ممالک القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے سب سے بڑے حامی اور پشتپناہ ہیں ترجمان نے کہا کہ امریکہ بین الاقوامی مسائل کے حل کرنے میں ایک غیر ذمہ دار ملک ہے جو اپنے مفادات کے تحفظ کی تلاش میں ہے۔ ..............

/169